1 |
قومی اتحاد کے سربراہ تھے: |
مولانا محمد قاسم قاسمی
مولانا بشیر احمد قادری
مولانا شبیر احمد عثمانی
مولانا مفتی محمود
|
2 |
سینٹ میں صوبوں کی نمائندگی کتنی ہے؟ |
ایک تہائی
دو تہائی
غیر مساوی
مساوی
|
3 |
آئین پاکستان 1973ء کس طرح کا آئین ہے؟ |
غیر تحریری آئین
تحریری آئین
واضح آئین
غیر واضح آئین
|
4 |
بھٹو حکومت نے لازم کیا کہ فیکٹری مالکان ہر کارکن کو سہولت دیں گے: |
تین مرلہ گھر کی
طبی معائنے کی
سالانہ چھٹیوں کی
ماہانہ ٹرانسپورٹ کی
|
5 |
بنکوں اور بیمہ کمپنیوں کو قومی تحویل میں لینے سے بھٹو حکومت کو اقتصادی لحاظ سے زبردست: |
مواقع ملے
جھٹکا لگا
نقصان ہوا
فائدہ ہوا
|
6 |
جنوبی ایشیا میں وائسرائے لارڈرپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے مقامی حکومتوں کا نظام نافذ کیا: |
1854ء
1864ء
1874ء
1884ء
|
7 |
" یوم تکبیر" منایا جاتا ہے: |
23 مارچ
15 جون
یکم مئی
28 مئی
|
8 |
امریکہ کے شہر نیویارک میں ورلڈز ٹرئڈ سنٹر (9/11) کا واقعہ پیش آیا: |
2001ء
2003ء
2005ء
2007ء
|
9 |
پاکستان کا پہلا ایٹمی بجلی گھر کہاں قائم ہوا؟ |
اسلام آباد میں
لاہور میں
پشاور میں
کراچی میں
|
10 |
پاکستان دنیا کی ایٹمی قوت بن گیا: |
25 مئی 1998ء کو
28 مئی کو 1998ء کو
26 مئی 1998ء کو
27 مئی 1998ء کو
|