1 |
جنرل ضیاء الحق نے تقریبا سال ملک پر حکومت کی: |
9
10
11
12
|
2 |
جنیوا معاہدہ پر پاکستان کے کس وزیر اعظم نے دستخط کیے: |
میاں محمد نواز شریف
بینظیر بھٹو
محمد خان جونیجو
ذوالفقار علی بھٹو
|
3 |
حکومت نے شرعی حدود کا آرڈینینس نافذ کیا: |
1977
1978
1979
1980
|
4 |
سالانہ زرعی پیداوار کی مخصوص حد کا عشر وصول کیا جاتا ہے: |
5%
10%
20%
15%
|
5 |
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے کام شروع کیا: |
1981
1982
1983
1984
|
6 |
ملک بھر کے بنکوں میں مسلان کھاتہ داروںسے زکوٰۃ کاٹی جاتی ہے: |
2.5%
3%
3.5%
4%
|
7 |
قومی اسمبلی کے اراکین کی کل تعداد ہے: |
322
342
382
442
|
8 |
کارخانوں میںمالک اور مزدور کو قریب لانے کے لئے عہدہ تخلیق کیا گیا تھا: |
شفٹ انچارج
کوارڈی نیٹر
فورمین
شپ اسٹیوارڈ
|
9 |
بھٹو حکومت نے نئی لیبر پالیسی کا اعلان کیا: |
22 دسمبر 1971
24 مارچ 1972
10 فروری 1972
1 جنوری1974
|
10 |
فروری 2003ء میں وفاقی حکومت نے کون سا نوٹیفیکیشن جاری کیا؟ |
سی-جی-سی
ایس-جی-سی
سی-ایف-ای
ایل-ایف-او
|