Pak Studies 10th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں مڈل کلاس کی تعلیم ہے: 1-3 5-8 6-8 8-10
2 پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب اور کہاں کیے: لاہور 1993 کراچی 1995 چاغی 1998 لانڈی کوتل 1999
3 پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے: 1993 1995 1998 1999
4 بھارت نے پہلا ایتمی دھماکہ کیا: 1965 1974 1980 1985
5 ذوالفقار علی بھٹو نے ................ دسمبر 1971 کو صدر پاکستان اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا: 18 دسمبر 20 دسمبر 22 دسمبر 24 دسمبر
6 امام بخاری کا مزار ............... کے شہر بخارا میں‌ہے: ازبکستان تاجکستان ایران افغانستان
7 یوم تکبیر منایا جاتا ہے: 23 مئی 15 جون 1 مئی 28 مئی
8 پاکستان میں 28 مئی کو منایا جاتا ہے: یوم پاکستان یوم اقبال یوم تکبیر یوم مزدور
9 نواز شریف گورنمنٹ کے بعد کون نگراں وزیر اعظم بنا: محمد خان جونیجو ظفر اللہ جمالی غلام اسحاق خان معین الدین احمد
10 میاں نواز شریف نے موٹروے کی تکمیل پر اس کا باقاعدہ افتتاح کیا: 1998 1996 1994 1992
Download This Set