Mathematics 10th Class Unit 9 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 10th Class Unit 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دائرے کا محیط ہوتا ہے. مماس وتر سرحد قطعہ
2 کسی دائرے کے قطر کی لمبائی رداس کے کتنے گنا ہوتی ہے. 1 2 3 4
3 دائرے کے دو وتر جو مرکز سے برابر فاصلہ پر ہوں کہلاتے ہیں متماثل مثلث متوازی عموداً
4 مثلث کے راسون سے گزرنے والا دائرہ کہلاتا ہے محاصرہ دائرہ ہم خط نقاط غیر ہم خط نقاط ان میں سے کوئی نہیں
5 تین یا تین سے زیادہ نقاط ایک ہی خط مستقیم پر واقع ہوں تو انہیں‌ کہتے ہیں ہم خط نقاط غیر ہم خط نقاط محاصرہ دائرہ ان میں سے کوئی نہیں
6 دائرے کا رداس r ہو تو اسکا رقبہ
7 دائرے کا رداس r ہوتو اس کا محیط ہوگا πr 2πr 3πr
8 دائرہ کتنے غیر خطی نقاط سے گزرتا ہے ایک دو تین ان میں سے کوئی نہیں
9 مکمل دائرہ کو تقسیم کیا جاتا ہے 90° 180° 270° 360°
10 مثلث کو ظاہر کونے کی لئے علامت ہے Δ φ
11 مستوی کے تمام نقاط کا سیٹ جو معین نقطہ سے برابر فاصلے پر ہوں ...... کہلاتا ہے رداس دائرہ محیط قطر
12 دائرے کے کسی نقطہ سے مرکز کو ملانے والا ...... کہلاتا ہے محیط قطر رداسی قطعہ احاطہ
13 دائرے کے کسی نقطے کا اس کے مرکز تک کا فاصلہ کہلاتا ہے رداس قطر ایک وتر ایک قوس
14 دائرے کا وہ رقبہ جو دو رداسوں اور ان کے متعلفقہ قوس سے گھرا ہوا ہو کہلاتا ہے دائرے کا محیط دائرے کا سیکٹر دائرے کا قطر قطعہ دائرہ
15 دائرے کے وتر کے عمودی ںاصف ہمیشہ گزرتے ہیں ...... سے رداس محیط مرکز قطر
Download This Set