More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 10th Class Unit 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دائرے کے کسی نقطے کا اس کے مرکز تک کا فاصلہ کہلاتا ہے
Choose an answer
رداس
قطر
ایک وتر
ایک قوس
Previous
Skip
Next
Question # 2
دائرے کا وہ رقبہ جو دو رداسوں اور ان کے متصلہ قوس سے گھرا ہوا ہو...... کہلاتا ہے.
Choose an answer
دائرے کا قطر
دائرے کا سیکٹر
دائرے کا قطر
قطعہ دائرہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی دائرے کے قطر کی لمبائی رداس کے کتنے گنا ہوتی ہے.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 4
دائرے کے دو وتر جو مرکز سے برابر فاصلہ پر ہوں کہلاتے ہیں
Choose an answer
متماثل
مثلث
متوازی
عموداً
Previous
Skip
Next
Question # 5
مکمل دائرہ کو تقسیم کیا جاتا ہے
Choose an answer
90°
180°
270°
360°
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک ہی دائرے کے رداس --------------- ہوتے ہیں-
Choose an answer
سب برابر یا تمام برابر
قطر کے دوگنا
سب مختلف
کسی وتر کے نصف
Previous
Skip
Next
Question # 7
مثلث کی علامت ہے.
Choose an answer
θ
⊥
∟
∆
Previous
Skip
Next
Question # 8
مستوی کے تمام نقاط کا سیٹ جو معین نقطہ سے برابر فاصلے پر ہوں ...... کہلاتا ہے
Choose an answer
رداس
دائرہ
محیط
قطر
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی مستوی کے ان تمام نقاط کا سیٹ جو کسی مقررہ نقطے سے برابر فاصلے پر ہوں .
Choose an answer
رداس
دائرہ
قطر
محیط
Previous
Skip
Next
Question # 10
دائرہ کتنے غیر خطی نقاط سے گزرتا ہے
Choose an answer
ایک
دو
تین
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
دائرے کا محیط ہوتا ہے.
Choose an answer
مماس
وتر
سرحد
قطعہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
دائرےکے مرکز سے گزرنے والا قطر کہلاتا ہے.
Choose an answer
رداس
قطر
قاطع
محیط
Previous
Skip
Next
Question # 13
دائرے کا وہ رقبہ جو دو رداسوں اور ان کے متعلفقہ قوس سے گھرا ہوا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
دائرے کا محیط
دائرے کا سیکٹر
دائرے کا قطر
قطعہ دائرہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک ہی دائرے کے رداس ہیں
Choose an answer
تما برابر
قطر سےدوگنا
تمام غیر برابر
کسی بھی وتر سے آدھے
Previous
Skip
Next
Question # 15
دائروی شکل کہلاتا ہے. AOB
Choose an answer
ایک قوس
ایک خط قاطع
ایک وتر
ایک قطر
Previous
Skip
Next
Back