1 |
وہ چوکور جس کے چاروں راسوں سے دائرہ کھینچا جا سکتا ہو کہلاتی ہے |
سائیکلک
مرکز چوکور
غیر سائیکلک
غیر مرکز چوکور
|
2 |
دائرے کی ایک قوس جو اس کے محیط پر زاویہ بناتی ہے اس کو کہتے ہیں |
قوس صغیرہ
محاصرہ زاویہ
مرکزی زاویہ
سپلیمنٹری زاویہ
|
3 |
دائرے کے مرکز پر دو رداسون اور ایک قوس سے بننے والا زاویہ کہلاتا ہے |
قوس صغیرہ
محاصرہ زاویہ
مرکزی زاویہ
سپلیمنٹری زاویہ
|
4 |
ایک دائرہ میں اگر دو وتر لمبائی میں برابر ہوں تو ان سے بننے والے مرکزی زاویے بھی ہوتے ہیں |
مقدار میں برابر
سائز میں برابر
لمبائی میں برابر
چوڑائی میں برابر
|
5 |
دائرہ کے دو رداسی قطعات اور ان سے متعلقہ قوس سے گھرا ہوا علاقہ کہلاتا ہے؟ |
دائرے کا سیکٹر
قطعہ دائرہ
دائرے کا محیط
دائرے کا رداس
|
6 |
محیط پر دیئے ہوئے دو نقاط کو ملانے والا قطعہ خط دائرے کا ہوتا ہے |
دائرے کا سیکٹر
وتر
دائرے کا محیط
دائرے کا رداس
|