1 |
ایک دائرے کا وتر مرکزی زاویہ 60° بناتا ہے تب وتر اور رداس اس کی لمبائیاںآپس میں ہوتی ہیں |
برابر
غیر برابر
متوازی
عمودی
|
2 |
اگر دائرے کا وتر مرکزی زوایہ 180°بنائے کی لمبائی.. ہو گی |
رداس کم
رداس کے برابر
رداس کا دو گنا
ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
دائرے کا نصف محیط کا مرکزی زاویہ.........ہوتا ہے |
90°
180°
270°
360°
|
4 |
ایک قوس کا مرکزی زاویہ 60° ہے اس کا وتر کا مرکزی زاویہ ........ ہوگا |
20°
40°
60°
80°
|
5 |
دو متماثل مرکزی زاویے جن دووترونں سے بنتے ہیں وہ آپس.........میں ہوںگے |
متماثل
غٰیر متاثل
متراکب
متوازی
|
6 |
ایک قوس کا مرکزی زاویہ40° ہے اس کے متعلقہ کا مرکزی زاویہ...... ہوتا ہے |
20°
40°
60°
80°
|
7 |
ایک دائرے کی دومتماشل قوسوں میں سے اگر ایک قوس کا مرکزی زاویہ 30° کو تو دوسری کا زاویہ.......... ہوتا ہے |
15°
30°
45°
60°
|
8 |
ایک دائرے میں وتر کی لمبائیاںبرابر ہین وترسے بنںے ولا مرکزی زاویہ....... ہوگا |
30°
45°
60°
75°
|
9 |
ایک سم لمبائی والا وترپر60° مرکز کا زوایہ بناتاہےدائرے کا رداس........... ہوگا |
1 سم
2 سم
3 سم
4 سم
|
10 |
اگر دو دائروں کے مشترک مماس میں سے ہر ایک کے نقاط مماس دائروں کے مراکز کو ملانے والے خط کی مخالف اطراف میں ہوں تو دائروں کے ایسے مشترک مماس کہلاتے ہیں |
مشترک مماس
معکوس مشترک مماس
راست مشترک مماس
متماثل مشترک مماس
|
11 |
اگر دو یا دو سے زائد دائروں کے رداس برابر ہوں تو ایسے دائرے کہلاتے ہیں |
متشابہ دائرے
متماثل دائرے
ہم مرکز دائرے
محصور دائرے
|
12 |
ایک دائرے کے وتر کا عمودی ناصف ................... سے گزرتا ہے |
مرکز
عمود
وتر
محیط
|
13 |
کسی مثلث کے کتنے جانبی دائرے کھینچے جا سکتے ہیں ؟ |
ایک
دو
تین
پانچ
|
14 |
کسی مثلث کا محصور دائرہ کھینچنے کے لئے مثلث کے کھینچے جاتے ہیں |
اضلاع کے وسطانیے
اضلاع کے عمودی ناصف
زاویوں کے عمودی ناصف
دائرہ کا مماس
|
15 |
جیو میٹری کا مطلب ہے |
مصنوعی سیٹلائیٹ
سورج کا زمین سے فاصلہ
چاند کے زمین کے گرد چکر
زمین کی پیمائش
|