Mathematics 10th Class Unit 8 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 10th Class Unit 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسا زوایہ جو نصف سے چھوٹے قطعہ دائرے میں ہوتاہے حادہ زاویہ منفرجہ زاویہ مرکزی زویہ محا صر زاویہ
2 ایسی چورکو جس کےچاروں‌راوسوں سے دائرہ کھینچا جا سکتا ہو کہلاتی ہے سائیکلک قوس محیط قطر
3 مرکزی زاویہ دائرے کے مرکز پر دوراسوں اور ایک سے ہوتا ہے مرکزی زاویہ قوس محیط محاصر زاویہ
4 دائرے کی ایک قوس جو اس کے محیط پر زاویہ بناتی ہے اس کو کہتے ہیں ًمحاصر زاویہ وتر رداس قطر
5 ایک ہی قطعہ دائرہ میں بننے والے ................. ہاہم برابر ہوتے ہیں محصور زاویے سپلیمنڑی زاویے مرکزی زاویے زاویے
6 زاویہ جو نصف دائرہ میں ہوتا ہے قائمہ زاویہ مرکزی زاویہ محاصرہ زاویہ حادہ زاویہ
7 کسی دائرے کی ایک قوس سے بننے والے محصور زاویے ہوتے ہیں برابر مرکزی زاویہ محاصرہ زاویہ حادہ زاویہ
8 زاویے جو ایک ہی .........میں واقع ہوں باہم برابر ہوتے ہیں برابر مرکزی زوایہ قطعہ دائرہ منفرجہ زاویے
9 کسی دائرے میں قوس صغیرہ سےبننے ولا مرکزی مقدار میں اپنی متعلقہ قوس کیبرہ کے محصور زاویے سے ہوتا ہے تین گنا چار گنا دو گنا چھے گنا
10 کسی دائرے میں گھومنے والے نقطہ سے اسی نقطہ تک بننے والا راستہ کہلاتا ہے محیط رداس وتر مرکز
11 ایک 4 سم لمبائی والا وتر مرکز پر 60° کا زاویہ بناتا ہےدائرے کا رداس.........ہوگا 1 سم رداس 3 سم 4 سم
12 دو متامثل دائروں‌ایک یا ایک دائرہ میں اگر دو وتر لمبائی مٰن برابر ہوں تو ان سے بننے والے مرکزی زاویے مقدار.......... ہوتے ہیں مختلف متماثل متراکب برابر
13 دومتماثٌل دائروں یا ایک ہی دائرہ میں اگر دو وتر لمبائی میں‌برابر ہوں دو متماثل ......قطع کرتے ہیں وتر دائرے قوسیں متماثل
14 دو متماثل دائروں میں اگر دو قوسیں متماثل ہوں تو ان کے وتر لمبائی ہوتے ہیں برابر متماثٌل دائرہ قوسیں
15 ایک دائرے میں دو غیر متماثٌل مرکزی زاویوں کے سامنے والی قوسیں ......... ہوتی ہیں متماثل غیر متماثل متوازی عمود
Download This Set