More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 10th Class Unit 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی مثلث میں کوئی سے دو اضلاع کے مربعوں کا تیسرے ضلع کے نصف کے مربع اور اس کے وسطانیہ کے مربع کا مجموعہ ہوتا ہے
Choose an answer
دو چند
برابر
مستطیلی رقبہ
وسطانیہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
دائرے کا وہ رقبہ جو دو رداسوں اور ان کے متعلقہ قوس سے گھرا ہواہو کہلاتا ہے
Choose an answer
دائرے کا محیط
دائرے کاسیکڑ
دائرے کا قطر
قطعہ دائرہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
دو غیر ہم خط شعاعوں جن کا ایک سرا مشترک ہو کا مجموعہ ---------- کہلاتا ہے.
Choose an answer
ریڈین
منٹ
ڈگری
زاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
دائرے کے کسی وترکے سروں پر جو مماس کھینچے جائیں وہ وتر کے ساتھ برابر ........... بناتے ہیں
Choose an answer
مربعے
زاویے
مکعب
دائرے
Previous
Skip
Next
Question # 5
دائرے کے کسی نقطے کا اس کے مرکز تک کا فاصلہ کہلاتا ہے
Choose an answer
رداس
قطر
وتر
قوس
Previous
Skip
Next
Question # 6
مکمل دائرے کو تقسم کیا جاتا ہے
Choose an answer
90°
180°
270°
360°
Previous
Skip
Next
Question # 7
دو بیرونی طور پر مس کرنے والے مساوی دائروں کے مرکز کا فاصلہ ہوتا ہے
Choose an answer
صفر لمبائی
دائرے کا رداس
دائرے کا قطر
دائر ے کے قطر کا دو گنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک دائرے کا بیرونی نقطہ سےدوکھںیچے گئے مماس لمبائی کےلحاظ سے_________ہوتے ہیں
Choose an answer
نصف
برابر
دوگنا
تینگنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسا خط مستقیم جو دائرے کے محیط کو دو واضح نقاط پر قطع کرے دائرے کا کہلاتا ہے
Choose an answer
وتر
قاطع خط
مماس
رداس
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک دائرے کا صرف ایک ہوتا ہے
Choose an answer
خط قاطع
وتر
قطر
مرکز
Previous
Skip
Next
Question # 11
مثلث کا رقبہ ہوگا
Choose an answer
(وتر+قاعدہ)1/2
(وتر)(قاعدہ)1/2
(عمود)(قاعدہ)1/2
(عمود)+(قاعدہ)1/2
Previous
Skip
Next
Question # 12
دائرے کے مرکز سے گزرنے والا وتر کہلاتا ہے
Choose an answer
رداس
قطر
قطعہ خط
محیط
Previous
Skip
Next
Question # 13
مماس کی لمبائی کسی دائرے کے بیرونی نقطہ سے ............. تک ہوتی ہے
Choose an answer
نقطہ اختتام
نقطہ آغاز
نقطہ مماس
نقطہ متماثل
Previous
Skip
Next
Question # 14
مثلث کوظاہر کرنے کے لیے علامت ہے
Choose an answer
∠
Δ
⊕
ζ
Previous
Skip
Next
Question # 15
مستوی کے تمام نقاط کا سیٹ جو معین سے برابر فاصلے پر ہوں کہلاتا ہے
Choose an answer
رداس
دائرہ
محیط
قطر
Previous
Skip
Next
Question # 16
کسی سطح میں متحرک نقطہ کا وہ راستہ جو ایک معین نقطہ سے ہمیشہ یکساں فاصلے پر رہے ........... کہلاتا ہے
Choose an answer
رداس
زاویہ
محیط
دائرہ
Previous
Skip
Next
Back