Mathematics 10th Class Unit 6 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 10th Class Unit 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کی مدت کے حسابی اوسط سے انحراف کے مربعوں کے حسابی اوسط کو کہتے ہیں.X تغیرات معیاری انحراف سعت ہم انگ اوسط
2 مدت کے حسابی اوسط سے انحراف کے مربعوں کے حسابی اوسط کے مثبت جذر کو کہتے ہیں. (X ,(I = 1,2,3……………..,n ہم اہنگ اوسط وسعت معیاری انحراف تغٰیرٹ
3 کسی مواد کی انتہائی مدت کے فرق کو کہتے ہیں. اوسط وسعت چہاری حصہ کوئی نہیں.
4 کسی مواد میں مدت کا پھیلاؤ کہلاتا ہے. اوسط انتشار مرکزی رجحان وسطانیہ
5 جو پیمانہ کسی مواد کو چار حصوں میں تقسیم کرتی ہے. عشری حصہ چہاری حصہ فیصدی حصہ ہم اہنگ اوسط
6 کون سا پیمانہ مواد کی درمیانی مد کو ظاہر کرتا ہے. وسطانیہ عادہ اوسط سعت
7 کسی مواد میں سب سے زیادہ انے والی مد کہلاتی ہے. عادہ وسطانیہ ہم اہنگ اوسط حسابی اوسط
8 کسی متغیر X کا احسابی اوسط سے انحراف کا مجموعہ ............... ہے. صفر ایک ایک جیسا کوئی نہیں
9 حسابی اوسط....... تبدیل کرنے سے اثر انداز ہوتا ہے. جگہ پیمانہ مقدار مانند
10 تعدی تقسیم کی شکل میں مواد کہلاتا ہے. گروہی مواد غیر گروہی مواد ایک جیسا کوئی نہیں.
11 آنحراف کا مطلب ہے کہ کسی متغیر مقدار کی قیمت سے............کا فرق مستقل مقدار کالمی نقشہ مجموعہ حاصل ضرب
12 ایک متعدی جدول کہلاتا ہے. تعدی تقسیم مواد کم تر مجموعی تقسیم کوئی نہیں
13 تعددی کثیرالاضلاع کئی پہلوؤں کی ایک................ ہے. بند شکل مستطیل دائرہ مثلث
14 ٌکالمی نقشہ ایک مجموعہ ہے متصلہ کے. مربعوں کا مسطتیلوں کا دائروں کا بند شکل کا
15 گروہی تعددی جدول کہلاتا ہے. مواد تعدی تقسیم تعدی کثیرالاضلاع کوئی نہیں
Download This Set