1 |
اگر دو دائرے ایک دوسرے کو بیرونی طور پر چھوتے ہوں تو ان کے مراکز کا درمیانی فاصلہ برابر ہوتا ہے |
رداسوں کا فرق
رداسوں کا مجموعہ
رداسوں کا حاصل ضرب
ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
اگر دو دائروں کے مراکز کا درمیانی فاصلہ رداسوں کے مجموعہ کے برابر ہو تو دائرے ہوں گے |
قطع کرتے ہیں
قطع نہیں کرتے
ایک دوسرے کو بیرونی طور پر مس کرتے ہیں
ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
دائرے کے باہر نقطہ سے کتنے مماس کھنیچے جاسکتے ہیں |
1
2
3
4
|
4 |
دو دائروں پر دو معکوس مماس کی لمبائیاں ہوتی ہیں |
غیر برابر
برابر
متراکب
ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
دائرے کے قطر کے سروں پر مماس ہوتے ہیں |
متوازی
عمود
قاطع
ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
اگر محصور مرکز اور محاصر مرکز منطبق ہوں تو مثلث ہوتی ہے |
مساوی الساقین
قائمتہ الزاویہ مثلث
مساوی الااضلاع
ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
جب دو دائرے ایک دوسرے کو مس کرتے ہوں تو ان کے مراکز اور ملنے والا نقطہ ہوتے ہیں |
منطبق
غیر ہم خطی
ہم خطی
ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
دائرے جو تین مشترک نقاط رکھتے ہوں |
متراکب ہونا
ہم خطی
منطبق نہ ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
دائرے کا مماس اور رداس کا ایک دوسرے |
کے متوازی
پر عمود نہیں
پر عمود
ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
ایک دائرے کے قطر کی لمبائی دائرے کے رداس کے کتنے گنا ہوتی ہے |
ایک
دو
تین
چار
|
11 |
ایک دائرے کا حصہ جو ایک قوس اور دورداسوں کے درمیان ہو کہلاتا ہے |
قطاع دائرہ یا سیکٹر
قطعہ
وتر
ان میں سے کوئی نہیں
|
12 |
دائرے کو قطع کرنا خط کہلاتا ہے |
مماس
خطِ قاطع
وتر
تینوں
|
13 |
دائرے کا محیط کہلاتا ہے |
وتر
قطعہ
سرحد
ان میں سے کوئی نہیں
|