Mathematics 10th Class Unit 12 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 10th Class Unit 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دائرے کے نصف قطر پر محیط کا مرکزی زاویہ ہوتا ہے. 90 ڈگری کا 180 ڈگری کا 270 ڈگری کا 360 ڈگری کا
2 نصف دائرے میں محصور زاویہ ہوتا ہے. π/2 π/3 π/4 π/6
3 کسی دائرے میں قوس صغیرہ کا مرکزی زاویہ متعلقہ قوس کبیرہ کے محصور زاویہ کا ............... ہوتا ہے. نصف برابر دگنا تین گنا
4 زاویے جو ایک ہی قطعہ دائرہ میں واقع ہوں باہم ...... ہوتے ہیں برابر متوازی ایک دوسرے سے کم ان میں سےکوئی نہیں
5 کسی دائرے میں قوس صغیرہ سے بننے والا مرکزی زاویہ مقدار میں اپنی متعلقہ قوس کبیرہ کے محصور زاویے سے ...... گنا ہوتا ہے دو تین چار پانچ
6 وہ چکور ...... کہلاتی ہے جس کے چاروں راسوں سے دائرہ کھینچا جاسکتا ہو سائیکلک مسدس مرکزی محاصر
7 دائرے کے کوئی سے دو وتر جو محیط پر مشترک نقطہ پر ملیں ان سے بننے والا زاویہ کہلاتا ہے محاصر زاویہ سائیکلک مرکزی زاویہ الف ب ج تمام
8 دائرے کی ایک قوس جو اس کے محیط پر زاویہ بناتی ہے اس کو کہتے ہیں محاصرہ زاویہ مرکزی زاویہ سائیکلک ان میں سے کوئی نہیں
9 مرکزی زاویہ دائرے کے مرکز پر دو دراسوں اور ...... قوس سے بنتا ہے ایک دو تین چار
10 ایک ہی قوس دائرہ کے مرکز پر جو زاویہ بناتی ہے اسے کہتے ہیں مرکزی زاویہ محاصرہ زاویہ سائیکلک ان میں سے کوئی نہیں
11 شکل میں AB ایک ہی قوس پر مرکزی اور محصور زاویے بنتے ہیں تب
12 شکل میں دائرے کا مرکز O ہے تب زاویہ x ہے 55° 110° 220° 125°
13 دائرے کا مرکزی نقطہ O معلوم ہو تو نشان زدہ زاویہ y ہو گا 12.5° 25° 50° 75°
14 شکل میں اگر m∠3=75° تب m∠1 اور m∠2 معلوم کریں 37.5°،37.5° 37.5°،75° 75°،37.5° 75°،75°
Download This Set