1 |
اگر دائرے کا وتر مرکزی زاویہ °180 بنائے تو وتر کی لمبائی ...... ہوگی |
رداس سے کم
رداس کے برابر
رداس کا دوگنا
ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
دائرے کے نصف محیط کا مرکزی زاویہ ...... ہوتا ہے |
90°
180°
270°
360°
|
3 |
ایک قوس کا مرکزی زاویہ °60 ہے اسکے وتر کا مرکزی زاویہ ...... ہوگا |
20°
40°
60°
80°
|
4 |
دو متماثل مرکزی زاویے جن دو وتروں سے بنتے ہیں وہ آپس میں ...... ہوں گے |
متماثل
غیر متماثل
متراکب
متوازی
|
5 |
ایک قوس کا مرکزی زاویہ °40 ہے اسکے متعلقہ وتر کا مرکزی زاویہ ...... ہوتا ہے |
20°
40°
60°
80°
|
6 |
ایک دائرے کی دو متماثل قوسوں میں سے اگر ایک قوس کا مرکزی زاویہ °30 ہوتو دوسری کا مرکزی زوایہ ...... ہوتا ہے |
15°
30°
45°
60°
|
7 |
ایک دائرے میں وتر اور رداس کی لمبائیاں برابر ہیں وتر سے بننے والا مرکزی زاویہ ...... ہوگا |
30°
45°
60°
75°
|
8 |
ایک 4 سم لمبائی والا وتر مرکز ہر °60 کا زوایہ بناتا ہے دائرے کا رداس ...... ہوگا |
ایک سم
دو سم
تین سم
چار سم
|