More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 10th Class Unit 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
محیط پر دیے ہوئے دو نقاط کو ملانے والا قطعہ خط دائرے کا کہلاتا ہے
Choose an answer
محیط
وتر
قوس
قطعہ دائرہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک دائرے میں دو غیر متماثل مرکزی زاویوں کے سامنے والی قوسیں ...... ہوتی ہیں
Choose an answer
متماثل
غیر متماثل
متوازی
عمود
Previous
Skip
Next
Question # 3
دو متماثل مرکزی زاویہ جن دو وتروں سے بنتے ہیں ؤہ آپس میں .......... ہوتے ہیں.
Choose an answer
متماثل
غیر متماثل
متوازی
متقاطع
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک دائرے میں وتر اور رداس کی لمبائیاں برابر ہون تو وتر سے بننے والا مرکزی زاویہ ----------------- ہوگا.
Choose an answer
30 ڈگری
40 ڈگری
45 ڈگری
60 ڈگری
Previous
Skip
Next
Question # 5
دو متماثل مرکزی زاویے جن دو وتروں سے بنتے ہیں وہ آپس میں ...... ہوں گے
Choose an answer
متماثل
غیر متماثل
متراکب
متوازی
Previous
Skip
Next
Question # 6
دائرے کے نصف محیط کا مرکزی زاویہ ...... ہوتا ہے
Choose an answer
90°
180°
270°
360°
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک دائرے کی دو متماثل قوسوں میں سے اگر ایک قوس کا مرکزی زاویہ °30 ہوتو دوسری کا مرکزی زوایہ ...... ہوتا ہے
Choose an answer
15°
30°
45°
60°
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر دائرے کا وتر مرکزی زاویہ °180 بنائے تو وتر کی لمبائی ...... ہوگی
Choose an answer
رداس سے کم
رداس کے برابر
رداس کا دوگنا
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
دائرہ کے دو رداسی قطعات اور ان سے متعلقہ قوس سے گھرا ہوا علاقہ کہلاتا ہے
Choose an answer
دائرے کا سیکٹر
قطعہ خط
قطعہ دائرہ
قوس
Previous
Skip
Next
Question # 10
محیط کا ٹکڑا دائرے کی کہلاتا ہے
Choose an answer
قوس
وتر
محیط
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک قوس کا مرکزی زاویہ °40 ہے اسکے متعلقہ وتر کا مرکزی زاویہ ...... ہوتا ہے
Choose an answer
20°
40°
60°
80°
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک قوس کا مرکزی زاویہ °60 ہے اسکے وتر کا مرکزی زاویہ ...... ہوگا
Choose an answer
20°
40°
60°
80°
Previous
Skip
Next
Question # 13
کسی دائرے میں 180 ڈگری کا مرکزی زاویہ بنانے والے وتر کی لمبائی ہمیشہ ........... ہوتی ہے.
Choose an answer
رداسی قطع سے کم
رداسی قطع کے برابر
رداسی قطع خط سے دوگنا
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 14
دائرے کا وہ ٹکڑا جو اسکی قوس اور متعلقہ وتر نے گھیرا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
قطعہ دائرہ
وتر
محیط
قوس
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک دائرے میں دو غیر متماثل مرکزی زاویوں کے سامنے والی قوسیں.......... ہوتی ہیں.
Choose an answer
متماثل
غیر متماثل
متوازی
عمودا
Previous
Skip
Next
Back