1 |
اگر دائرے کے کسی نقطہ میں سے گزرنے والے رداسی قطعہ خط پر اسی نقطہ سے عمود کھنیچا جائے تو وہ عمود دائرے کا ...... مماس ہوتا ہے |
مماس
قاطع
نقطہ تماس
تماس
|
2 |
مماس کی لمبائی دائرے کے کسی بیرونی نقطہ سے ...... تک ہوتی ہے |
نقطہ تماس
قاطع
مماس
ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
دائرے کا ...... ایک ایسا خط ہے جو دائرے کے محیط کو صرف ایک نقطہ پر مس کرتا ہے |
مماس
قاطع
عمود
ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
خط ایک ایسا خط مستقیم ہے جو دائرے کے محیط کو دو واضح نقاط پر قطع کرے |
قاطع
مماس
نقطہ مماس
ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
دو بیرونی طور پر مس کرنے والے مساوی دائروں کے مراکز کا فاصلہ ہوتا ہے |
صفر لمبائی
دائرے کا رداس
دائرے کا قطر
دائرے کے قطر کا دوگنا
|
6 |
دائرے کے قطر کے سروں پر کھنیچے گئے مماس آپس میں ...... ہوتے ہیں |
متوازی
غیر متوازی
ہم خط
عمود
|
7 |
ایک خط مماس دائرے کو ...... کاٹتا ہے |
تین نقاط پر
دو نقاط پر
ایک نقطہ پر
کسی نقطہ پر بھی نہیں
|
8 |
ایک دائرے کا صرف ایک ہی ...... ہوتا ہے |
خط قاطع
وتر
قطر
مرکز
|
9 |
ایک دائرے کے بیرونی نقطہ سے دو کھنیچے گئے مماس لمبائی کے لحاظ سے ...... ہوتے ہیں |
نصف
برابر
دوگنا
تین گنا
|
10 |
ایک خط جس کا دائرے کےساتھ صرف ایک نقطہ مشترک ہو کہتے ہیں |
دائرے کا سائن
دائرے کا کو سائن
دائرے کا ٹینجنٹ
دائرے کا سیکنٹ
|
11 |
ایک خط جس کے دائرے کے ساتھ دو نقاط مشترک ہوں کہتے ہیں |
دائرے کا سائن
دائرے کا کوسائن
دائرے کا ٹینجنٹ
دائرے کا سیکنٹ
|