Mathematics 10th Class Unit 1 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 10th Class Unit 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ًمساواٹ جس میں X کی جگہ 1/x درج کرنے سے تبدیلی نہ ہو کہلاتی ہے ایک. قوت نمائی معکوس جذری ان میں سے کوئی نہیں
2 کے دو اجزائے ضربی ہیں.x^(2 )+ 15 X = 56 (X+8)(X+7) (X-8)(X-7) (X + 8) (X-7) (X-8)(X+7)
3 دوری مساوات کو حل کرنے کے طریقے ہیں. 1 2 3 4
4 کا حل سیٹ ہےx2-11x-152 = 0 {-8,-19} { 8, 19} {-8, 19} { 8,-19}
5 کی فارم کہلاتی ہے-x2-11x-152 پیوردورجی مساوات دودرجی مساوات غیر مساوات ان میں‌سے کوئی نہیں‌
6 مساوات جو کہ معلوم متغیر مقدار کے مربع پر مشتمل ہو مگر قوت دو سے زیادہ نہ ہوکہلاتی ہے یک درجی مساوات دودرجی مساوات غیر مساوات قوت نمائی مساوات
7 وہ مساوات جس میںx کی جگہ1/x درج کرنے سے تبدیل نہ ہو کہلاتی ہے- ایک قوت نمائی مساوات معکوس مساوات جذری مساوات غیر مساوات
8 دو درجی مساوات کو حل کر کے کتنے طریقے ہیں 1 2 3 4
9 دودرجی معیاریax2 + bx + c = 0 مساوات میں رقموں کی تعداد ہے 1 2 3 4
10 دودرجی مساوات کی معیاری شکل ہے bx+c = 0, b ≠ 0 ax2 + bx + c = 0 ax2 = bx = 0, a ≠ 0 ax2 = 0, a ≠ 0
11 مساوات کا وہ حل جو اسے صحیح ثابت نہ کرے، کہلاتا ہے مقداراصم فالتو اصل جزر المربع معیاری اظراف
12 وہ مساوات جس میں اکیلے جملے یا جملوں پر جزری علامت ہو ، کہلاتی ہے قوت نما مساوات جزری مساوات معکوس مساوات متغیر مساوات
13 میں x² کا عددی سر ہے-3x² + 4x = 5 3 4 5 3-
14 دو درجی مساوات کو حل کرنے کے طریقے ہیں 2 3 4 1
15 خاص (پیور) دو درجی مساوات ہے: x² - 7x + 6 = 0 4x + 5 = 0 4x² = 7 x = 16
Download This Set