Islamiat Elective 10th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یہ حرف عطف ہے: ل من علیٰ فا
2 اسلام کا مرکزی عقیدہ ہے: فرشتوں پر ایمان کتابوں پر ایمان اللہ پر ایمان رسالت پر ایمان
3 یحرم کا معنی ہے: وہ محروم کرتا ہے وہ حرام کرتا ہے وہ غیبت رہ غمگین کرتا ہے
4 اگر والدین میں سے ایک یا دونوں بوڑھے ہوجائیں تو انہیں نہ کہو: بوڑھے جاؤ بیٹھو اف
5 آپس کے لطف و محبت اورہمدردی میں مسلمانوں: ایک عمارت ایک گھر ایک جسم ایک دیوار
6 ناپ تول میں کمی کی وجہ سے خوفناک عذاب نازل ہوا تھا: قوم نوح پر قوم شعیب پر قوم یونس پر قوم ہود پر
7 جسم کا بادشاہ ہے: سر پیشانی آنکھ دل
8 آپ نے آخری خطبہ کہاں دیا؟ کوہ صفا پر کوہ مروہ پر میدان عرفات میں میدان بدر میں
9 غیبت مردہ گوشت ہے: بکرے کا دوست کا دشمن کا بھائی کا
10 اخلاق میں دو اہم ترین باتیں ہیں: نماز اور روزہ علم محنت و مشقت ایفائے عہد اور صبر
Download This Set