1 |
''جو کچھ آسمانوں اور زمینوں میں ہے وہ اللہ کا ہے |
آیت مبارکہ
حدیث مبارکہ
قول صحابی
قول تابعی
|
2 |
اسلام ایسی دولت کی حلال نہیں سمجھتا جو حاصل ہو |
جائز زرائع سے
ناجائز زرائع سے
صرٍف محنت سے
صرف سرمایہ کاری سے
|
3 |
اسلام نے ہر اس عمل کو عبادت قرار دیا ہے جس میں خوشنودی ہو |
اللہ کی
فرشتوں کی
اولیا کی
والدین کی
|
4 |
خود غرضی دوسرا نام ہے |
بغاوت کا
حیوانیت کا
انسانیت کا
ظلم وستم کا
|
5 |
تکبر کی بنیاد رکھی: |
شیطان نے
فرعون
نمرود نے
قارون نے
|
6 |
دوسروں کو حقیر اور اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ہے |
تکبر
عقل مندی
کامیابی
ایمان کی کمزوری
|
7 |
اللہ نے زمین پر اکڑا کر چلنے سے منع کیا ہے |
جانوروں کو
پرندوںکو
انسانوںکو
جنوںکو
|
8 |
مغلولۃ کا معنی ہے |
کھلا
بندھا ہوا
لٹکا ہوا
ڈسا ہوا
|
9 |
رشتہ داروں کا پہلا حق ہے ان کے ساتھ ہے |
زیادتی کرنا
سختی کرنا
حسن سلوک کرنا
بےرخی کرنا
|
10 |
''یبلغن'' کا معنی ہے |
چلا جائے گا
آ جائے گا
پہنچ جائے گا
رہ جائےگا
|
11 |
اصلیتَ؟ کا ترجمہ ہے: |
کیا میں نے نماز پڑھی
کیا تونے نماز پڑھی؟
کیا سب نے نماز پڑھی؟
کیا صرف ایک نے نماز پڑھی؟
|
12 |
المبذرین کا معنی ہے: |
فضول خرچ
تنگ دست
زیادتی کرنے والے
گالیاں دینے والے
|
13 |
ذھب خالد میں ذھب ہے: |
فعل متعدی
فعل لازم
حرف
اسم
|
14 |
یہ حرف کے لئے استعمال ہوتا ہے: |
واؤ
من
فی
الی
|
15 |
حقوق العباد کہتے ہے حقوق: |
بندوں کے
اللہ کے
والدین کے
کسی کے نہیں
|