Islamiat Elective 10th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فاسق کے بارے میں‌قرآن میں کیا ہدایت ہے: عمل کرنا تحقیق کرنا خوشی کرنا غم کرنا
2 مسلمانوں‌کو خبر کی تحقیق کا حکم ہے جب خبر لائے: کوئی کافر کوئی منافق کوئی فاسق کوئی اجنبی
3 تمام مسلمان آپس میں ہیں: دوست بھائی ملاقاتی پڑوسی
4 خاندان اور قبیلے محض ہیں: پہچان کے لیے دوستی کے لیے رشتہ داری کے لیے تجارت کے لیے
5 قرآن مسلمان کو منع کرتا ہے: غیبت شکار کھیتی باڑی کام کرنے سے
6 اگر مسلمانوں کے دو گروہ لڑ پڑیں تو دوسرے مسلمانوں کو چاہیے: ان کو مارو ان کو قیدی بنائو ان میں صلح کرائو ان کو جرمانہ کرو
7 یہ یقیناََ بے حیائی اور بری راہ ہے: رشوت خیانت چوری زنا
8 یبلغن کا مطلب ہے: عمدہ چھوڑ دینا پہنچ جاتے کھانا
9 اگر والدین بوڑھے ہو جائیں‌تو انہیں نہ کہو: بوڑھے برا جھگڑالو اف
10 یقیناََ بے حیائی اور بری راہ ہے: زنا خیانت چوری رشوت
11 وہ اسم استفہام جو غیر القول کے لیےاستعمال ہوتا ہے ھل ا من ما
12 عبد کا معنی ہے: بندہ غلام آقا مالک
13 اللہ اور بندوں کے درمیان وسطہ نہیں بنایا گیا اسلام میں یہودیت میں عیسائیت ہندوازم میں
14 وہ ہستی جس کی بندگی کی جائے، اسے کہتے ہیں عابد معبود عہد آقا
15 روحانیت کا ارتقا ممکن ہے عبادت سے حسن اخلاق سے انفاق فی سبیل اللہ سے جہاد سے
Download This Set