Islamiat Elective 10th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 توحید پیدا کرتی ہے: لاپرواہی غرور خودداری غربت
2 اللہ تعالیٰ نے نزدیک کس گناہ کی معافی نہیں ہے: بدعت شرک جھوٹ قتل
3 توحید جڑ ہے: فرشتوں کی نیکیوں کی برائی کی یہ تمام
4 تمام انبیاء کی تعلیمات کا بنیادی نکتہ تھا: نصیحت توحید رسالت آخرت
5 سورۃ اخلاص کا دوسرا نام ہے: سورۃ فیل سورۃ النصر سورۃ الناس سورۃ‌توحید
6 سب سے پہلے تعلیم دی گئی: رسالت کی توحید کی اخوت کی عدل کی
7 توحید کا لغوی معنی ہے: یکتا ثابت کرنا اللہ کو ماننا عبادت کرنا دعا کرنا
8 توحید کی حیثیت ہے: پہلی دوسری تیسری چوتھی
9 تعلیمات اسلام میں‌بنیادی اور مرکزی مقام حاصل ہے: عدل مساوات صبر توحید
10 اسلام کی روح سے مرکزی حیثیت حاصل ہے: حج بیت اللہ کو تلاوت قرآن پاک کو نماز کو تو حید کو
11 انسان پر حکمران ہے: جسم سر دماغ دل
12 اعضاء پر حکمران ہے: آنکھ دل سر ہاتھ
13 جسد سے مرا ہے: گناہ جسم مرد عورت
14 مومنوں کی مثال آپس میں‌دی گئی ہے: دل کی مٹھی کی دماغ کی جسم کی
15 بےشک مومن ایک دوسرے کے ہیں: دوست بھائی رشتہ دار خیر خواہ
Download This Set