Islamiat Elective 10th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت ابراہیم کا پیشہ تھا: بزازی سنار ترکھان زراعت
2 خیاطی کس کا پیشہ تھا؟ حضرت ادریس کا حضرت نوح‌ کا حضرت ابراہیم کا حضرت ابوبکر کا
3 حسنات کا واحد ہے: حسین حسنۃ حسن محسن
4 جن وانس کو پیدا کیا گیا: لڑنے کے لئے اتحاد کے لئے عبادت کے لئے قیامت کے لئے
5 حلال روزی کی تلاش عبادت کے بعد -----ہے: پہلا فرض دوسرا فرض تیسرا فرض چوتھا فرض
6 شہادت اور ثبوت ذمہ داری ہے: مدعا علیہ کی مدعی کی حکومت کی جج کی
7 مجاہدین اسلام صرف-------کے ہی دھنی نہیں ہیں: دولت کے قبیلہ کے تلوار کے مشورہ کے
8 شہادت مبنی ہو: قبیلہ پر انصاف پر دولت پر طاقت پر
9 نیکیوں کو کھا جاتا ہے: جھوٹ حسد غیبت فراڈ
10 وہ جملہ جس کا پہلا جزوفعل ہو اسے کہتے ہیں: فعل جملہ اسمیہ امر جملہ فعلیہ
11 عبادت کے بعد دوسرا فرض ہے: روزی کی تلاش حلال روزی کی تلاش مال کا حصول پہلا اور تیسرا
Download This Set