1 |
کس کے مال کے قریب بھی نہ جائو: |
یتیم کے
مسکین کے
فقیر کے
امیر کے
|
2 |
توحید جڑ ہے: |
نیکیوں کی
فرشتوںکی
برائی کی
یہ تمام
|
3 |
توحید کے بعد حقوق ہوتے ہیں: |
دوستوں کے
بچوںکے
والدین کے
ہمسایوںکے
|
4 |
شیطان کے بھائی ہے: |
جھوٹے
کافر
منافق
فضول خرچ
|
5 |
فضول خرچ بھائی ہے: |
غریبوں کا
امیروںکا
شیطان کا
متقین کا
|
6 |
والدین کی وفات کے بعد اولاد پر فرض ہے: |
مکان بنانا
جائیداد تقسیم کرنا
دعائے مغفرت کرنا
ملازمت تلاش کرنا
|
7 |
تمہاری اولاد کو بھی اللہ دیتا ہے: |
رزق
جراءت
عقل
زندگی
|
8 |
نہ ہی اپنا ہاتھ باندھ رکھے: |
رسےسے
پائوںسے
سر سے
گردن سے
|
9 |
رشتہ دار کو ان کا ........... دیجئے: |
حصہ
حق
ورثہ
مال
|
10 |
مالدار لوگوں کی امداد کے مستحق ہیں: |
غریب رشتے دار
مسافر
یتیم
یہ تمام
|
11 |
اے میرے رب ان پر رحم فرما جس طرح انہوںنے مجھے پالا: |
بچپن میں
لڑکپن میں
جوانی میں
بڑھاپے میں
|
12 |
لا تنھر کے معنی ہیں: |
مت روکیے
مت پوچھیئے
مت جھڑ کیے
مت دیکھئے
|
13 |
وہ فعل جسے فاعل کے علاوہ مفعول کی ضرروت ہو کہلاتا ہے |
فعل لازم
فعل متعدی
فعل مجہول
فعل معروف
|
14 |
ہر عمل میں عنصر شامل ہوتا ہے |
خلوصکا
حیا کا
احسان کا
عدل کا
|
15 |
''جب تو حیا کھو دے تو جو مرضی میں آئے کر'' یہ ارشاد ہے" |
ولی کا
نبی کا
صحابی کا
تابعی کا
|