1 |
قصاصکا حق رکھتا ہے قرآن کی رو سے: |
والد
والدہ
ولی
وکیل
|
2 |
کلھما سے کیا مراد ہے: |
باپ
ماں
والدین
رشتہ دار
|
3 |
عشر ادا کیا جاتا ہے: |
زمین کی پیداوارپر
تنخواہ پر
چاندی پر
سونے پر
|
4 |
قضیٰ کے معنی ہیں: |
فیصلہ کیا
خریدا
حکم دیا
فروخت کیا
|
5 |
زمین پر مت چل: |
جھک کر
ڈر کر
بھاگ کر
اکڑ کر
|
6 |
یتیم کے مال سے خرچ کرنا ہے: |
حرام
حلال
مکروہ
پسندیدہ
|
7 |
پورا تولنے سے بنتی ہے: |
نقصان
صحت
دولت
ساکھ
|
8 |
عہد کے بارے میںباز پرس ہوگی: |
سکول میں
دنیا میں
قبر میں
قیامت کے دن
|
9 |
تمہارے دوسروں پر حرام ہیں: |
کتابیں
مال اور خون
کاغذات
زمین
|
10 |
جنت میںداخل نہ ہوگا: |
سخی
بہادر
متکبر
حاجی
|
11 |
ذوی القربیٰ کا معنی ہے: |
دوست
مسافر
رشتہ دار
دشمن
|
12 |
اللہ تعالیٰنے فرمایا ہے کہ معاشی تنگی کے خوف سے قتل نہ کرو: |
رشتہ داروں کو
پڑوسیوںکو
والدین کو
اولاد کو
|
13 |
حقوق اللہ سے مراد حقوق ہیں: |
بودوںکے
اللہ تعالیٰ کے
انسانوںکے
فرشتوںکے
|
14 |
اسلام نے دوسرے فرائض پر ترجیح دی ہے: |
حقوق اللہ کو
حقوق العباد کو
حقوق النفس کو
حقوق نسواںکو
|
15 |
ناقابل معافی جرم ہے: |
چوری
شرک
لڑائی
جھگڑا
|