Islamiat Elective 10th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قسم ذمہ ہے: مدعی مدعا علیہ گواہ وکیل
2 با لقسط کے معنی ہیں: حقیقت میں انصاف پر عمل میں عادت میں
3 جب گواہی کے لیے بلایا جائے تو: گھر بیٹھو انکار کرو حق کو چھپائو انکار نہ کرو
4 پرہیزگاری کے زیادہ قریب ہے: انصاف رکوٰۃ نماز حج
5 گواہی ذمہ ہے: مدعا علیہ وکیل جج مدعی
6 کسی فریق کی مالی حیثیت کو پیش نظر نہ رکھا جائے: گواہی دینے میں انصاف کرنے میں بات کرنے میں فیصلہ کرنے میں
7 گواہی ہمیشہ دی جائے: مدعی کے لیے مدعا علیہ کے لیے قاضی کے لیے اللہ کی رضا کے لیے
8 اللہ کی راہ میں‌خرچ کیے گئے مال کا اجر ملتا ہے: سوگنا پانچ سو گنا سات سو گنا ایک ہزار گنا
9 شہادت مبنی ہونی چاہیے: جھوٹ پر رشتہ داری پر تعلق پر انصاف
10 معانی اقرابین کے معنی ہیں: رشتے دار پڑوسی دوست حکمران
11 کو نوا کے معنی ہے: رونا ہو جائو پڑھنا لکھنا
12 جو کم از کم دو کلموں سے مل کے بنے اسے کہتے ہیں: مرکب فعل امر فعل نہی فعل مضارع
13 اسلام کے بنیادی ارکان کی روح ہے جہاد کلمہ نماز زکوۃ
14 جان سے جہاد کر نے والوں‌کو حالات پیش آتے ہیں دو قسم کے تین قسم کے چار قسم کے پانچ قسم کے
15 عربی زبان میں رکن کہتے ہیں چھت کو ستون کو عمارت کو فرش کو
Download This Set