1 |
اور تمہارے رب نے عبادت کے لیے: |
جیصلہ کیا
خریدا
حکم دیا
فروخت کیا
|
2 |
استبشروا کے معنی ہیں: |
بھاگ جائو
رو پڑو
سنو
خوش ہو جائو
|
3 |
اللہ نے جنت کے بدلے جان و مال خرید لیے ہیں: |
مومنوں سے
کافروںسے
منافقوںسے
مشرکوںسے
|
4 |
تم نے اللہ سے کر رکھا ہے: |
قول
دھوکہ
فیصلہ
سودا
|
5 |
پس تم خوش ہو جائو اس سے: |
سودے
گھر
حق
مال
|
6 |
اشترٰی کا معنی ہے: |
خریدنا
کھانا
جانا
آنا
|
7 |
اللہ تعالیٰ نے مومنوں سے ان کے جان و مال خرید لیے ہیں: |
عزت کے بدلے
والدین کے بدلے
اولاد کے بدلے
جنت کے بدلے
|
8 |
اعدََ کا معنی ہے: |
روکا
تیار کیا
کھانا
دشمن
|
9 |
متعمدََا کے معنی ہیں: |
غلطی سے
جان بوجھ کر
خوشدلی سے
غصے سے
|
10 |
اے ایمان والو .............. پر قائم رہو: |
انصاف
ناانصافی
لڑائی
ظلم
|
11 |
قسط کا معنی ہے: |
نیکی
مساوات
انصاف
سچائی
|
12 |
قرآن کی رو سے شہادت ہیں مرضی مطلوب ہے: |
لوگوںکی
اللہ تعالیٰ کی
دوستوںکی
پڑوسیوں کی
|
13 |
ثبوت ذمے ہیں: |
گواہ کے
مد عا علیہ کے
قاضی کے
مدعی
|
14 |
مدعی کے ذمہ ہے: |
قسم
فیس
ثبوت
جرم
|
15 |
پیروی نہ کرو: |
قرآن کی
نبیوں کی
خواہشات کی
دوسروں کی
|