1 |
کون سا ہاتھ پہتر ہونا ہے: |
بایاں
دایاں
اوپر والا
نیچے والا
|
2 |
فتح کے معنی ہیں: |
بند کرنا
کھولا
دیکھنا
رونا
|
3 |
فتح کے معنی ہیں: |
بند کرنا
کھولا
دیکھنا
رونا
|
4 |
ان تعین کے معنی ہیں: |
تو مدد کرے
تو چاہے
تو حاصل کرے
تو خرچ کرے
|
5 |
عصیبت کا مطلب ہے: |
دوستی
تعصب
عقلمندی
پریشانی
|
6 |
واثلۃ لااسقع ایک ............ کا نام ہے: |
صحابی کا
تابعی کا
قاصد کا
بنی کا
|
7 |
تمہارے خون اور تمہارے ......... تم پر حرام ہیں: |
دشمن
دوست
مال
سونا
|
8 |
اسلام میںخون کی بڑی ہے: |
اہمیت
دولت
قیمت
کو اہمیت نہیں
|
9 |
تمہارا خون اور تمہارے مال تم پر ہیں: |
جائز
حلال
حرام
اچھے
|
10 |
تمارے حرام ہیں دوسروں پر: |
کتابیں
خدمات
خون اور مال
تحائف
|
11 |
قتل عمد سے مراد ہے: |
غلطی سے قتل کرنا
گلا دبا کر مارنا
پانی میں ڈوب کر مرنا
جان بوجھ کر قتل کرنا
|
12 |
اف تک کہنے سے روکا گیا ہے: |
پڑوسیوںکو
والدین کو
دوستوںکو
رشتہ داروں کو
|
13 |
قصاص لینے کا حق ہے: |
مقتو کے وارثوںکا
حکومت کا
مسلمانوں کا
رشتہ داروںکا
|
14 |
قتل عمد کی سزا ہے: |
ابدی جہنم
جرمانہ
نیکی
سچائی
|
15 |
یبلغن سے مراد ہے: |
رہ جائے
پہنچ جائے
آجائے
چلا جائے
|