Islamiat Elective 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جس فعل میں حکم دیا جائے وہ ہے: فعل حال فعل ماضی فعل امر فعل مضارع
2 فعل ماضی کے صیغے ہیں: 5 10 12 14
3 نصف ایمان ہے: سچائی ایمانداری طہارت حب الوطنی
4 بہترین انسان وہ ہے جو: سوجائے جاگتا رہے سلام میں پہل کرے سلام کا جواب نہ دے
5 اللہ تعالٰی اور مومنوں کو دھوکا دیتے ہیں: مالدار غریب منافق احمق
6 ویقیمون الصلٰوۃ کے معنی ہیں: تم روزہ رکھتے ہو تم حج کرتے ہو تم ایمان رکھتے ہو وہ نماز قائم کرتے ہیں
7 طہارت لباس کا مطلب ہے: جسم کی صفائی لباس کی صفائی گندے افکار سے پاک ہونا طہارت اخلاق
8 سورۃ بقرہ میں متقی لوگوں کی صفات بیان کی گئی ہیں: تین چھ پانچ آٹھ
9 السفھاء کے معنی ہیں: عقل مند بے وقوف لوگ سمجھ دار لوگ پاگل لوگ
10 حروف مقطعات کہلاتے ہیں: الم انزل امن قالوا
Download This Set