1 |
''ربی زدنی علما'' یہ دعا اکثر کیا کرتے تھے |
نبی اکرم
صحابہ اکرام
تابعین
تبع تابعین
|
2 |
اسلام نے نمازکی شرط قرار دیا ہے |
غسل کو
وضو کو
تیمم کو
غسل کو اور وضو کو
|
3 |
جسم کی صفائی سے مسرت حاصل ہوتی ہے: |
روح کو
جسم کو
لوگوںکو
فکرکو
|
4 |
اخلاق حسنہ سے اجتناب کو کہتے ہیں |
طہارت فکر
طہارت اخلاق
طہارت جسم
طہارت لباس
|
5 |
''جار'' کا معنی ہے: |
دشمن
ہمسایہ
دوست
رشتہ دار
|
6 |
اللہ تعالی نے انسان کی فطرت میں رکھا ہے |
تکبر
کفر
شرک
رحم
|
7 |
مانگنے والوں کو منع کیا گیا ہے: |
مانگنے سے
جھڑکنے سے
مارنے سے
دینے سے
|
8 |
ساری نیکی یہ نہیں کہ تم مشرق ومغرب کی طرف کرو: |
اپنی پیٹھیں
اپنے بازو
اپنے پاوں
اپنے منہ
|
9 |
قرآن پاک کو کتاب االلہ ماننے سے انکار کردیا |
مومنین نے
منافقین نے
کفار نے
مشرکین نے
|
10 |
''سوآٰ |
برابر
پردہ
بند کر دیا
ساتھی
|
11 |
دعا کی ایک قسم ہے: |
روزہ
سلام
کلمہ
صدقہ
|
12 |
یہ کتاب شک و شبہ سے بالاتر ہے: |
بائبل
تورات
زبور
قرآن
|
13 |
وہ شخص ایماندار نہیں جو خود سیر ہوکر رات گزارے اور اس کا بھوکا رہے: |
بھائی
والدہ
دوست
پڑوسی
|
14 |
نفاق بیماری ہے: |
جسمانی
دماغی
روحانی
قلبی
|
15 |
متقین کے لیے ہدایت ہے: |
قرآن
تورات
زبور
انجیل
|