Islamiat Elective 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس کے دل میں‌بیماری ہے: مشرکوں‌ عیسائیوں منافقوں عوام
2 قرآن پاک سے ٹھیک ٹھیک فائدہ اٹھانے کے لئے ضروری ہے: دولت طاقت تقوی حوصلہ
3 کاتبین کے معنی ہیں: لکھنے والے پڑھنے والے سننے والے سمجھنے والے
4 قرآن کی بدولت انسان گروہوں میں‌تقسیم ہو گئے: ایک دو تین چار
5 الشفھاء کے معنی ہیں: بے وقوف دھوکہ دیتے ہیں دھوکے میں‌آتے ہیں فکر کرتے ہیں
6 سوآء کے معنی ہیں: برابر بردہ بند کر دیا ساتھی
7 ڈرانا یا نہ ڈرانا برابر ہے: مسلمانوں‌کے لئے کفار کے لئے بزدلوں‌کے لئے منافقوں‌کے لئے
8 منافق دھوکہ دیتے ہیں: رشتہ داروں کو غریبوں‌کو خود کو کسی کو بھی نہیں
9 منافق بے وقوف بنا رہے ہیں: خود کو مسلمانوں‌کو عیسائیوں کو ہندوئوں کو
10 نفاق ایک .............. بیماری ہے: قلبی ذہنی ظاہری متعدی
11 لوگوں کا تیسرا گروہ ہے: مشرک کافر منافقین مومنین
12 فعل ماضی کی مثال ہے یضرب یقتل اکل ینصر
13 حضرت ادریس علیہ السلام کا پییشہ تھا بزازی خطاطی نجاری تجارت
14 علم میں‌غور وخوص کرنا برابر ہے نماز کے روزے کے حج کے جہاد کے
15 حد یث شریف میں‌ ہے کہ علم سکھاؤتو یہ ہے صدقہ عبادت نیکی جہاد
Download This Set