Islamiat Elective 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سنابل کا معنی ہے: تنا بالیاں پتے پھول
2 حبۃ کے معنی ہیں: دانہ بالیاں خوشے جڑ
3 تقوٰی سے مراد ہے: قربانی ظلم خوف خدا امر
4 البا ساء اور الضراء مواقع ہیں: ذکر صبر شکر عدل
5 رقاب کے معنی ہیں: رشتہ دار گردنیں منہ سوار
6 زکوٰۃ کے مصارف ہیں: پانچ آٹھ تین دس
7 اللہ ساتھ ہے: صبر کرنے والوں‌کے غازی کے عہد بورا کرنے والوں‌کے حج کرنے والوں‌کے
8 کس موقع پر صبر کرنا چاہیے: جب مالی تنگی پہنچے جب بیماری لاحق ہو جب گھمسان کی لڑائی ہو ایک ہزار گنا
9 سورۃ البقرہ میں صبر کے سخت مواقع بیان ہوئے ہیں: تین چار پانچ سات
10 مسلمانوں کو پکا ہونا چاہیے: نیند کا ملازمت کا وعدہ کا تعلیم
11 رشتہ داروں‌کے بعد صدقات کے مستحق ہوتے ہیں: مسافر یتیم پڑوسی قیدی
12 رقاب کا معنی ہے: منہ رشتہ دار مسافر گردنیں
13 ابن السبیل کا معنی ہے: رشتہ دار پرہیزگار مسافر سائل
14 ساری نیکی یہ نہیں‌کہ تم اپنے منہ پھیر لو: مشرق کی طرف مغرب کی طرف جنوب کی طرف مشرق و مغرب کی طرف
15 بر کا معنی ہے: غرور برائی نیکی سچائی
Download This Set