1 |
دمآءکم کا معنی ہے: |
تمہارے خون
تمہارے کام
تمہارے گھر
تمہارے دل
|
2 |
حدیث کے مطابق بہترین انسان وہ ہے جو پہلے: |
سلام کرے
کام کرے
حکومت کرے
تجارت کرے
|
3 |
دل میںمحبت پیدا ہوتی ہے: |
لڑائی سے
صفائی
سلام سے
محنت سے
|
4 |
بہترین انسان ہو ہے جو پہلے: |
سلام کرے
مصافحہ کرے
حالات پوچھے
بٹھائے
|
5 |
نیک کاموں میں: |
پہل کرو
حصہ لو
آگے بڑھو
شامل ہو
|
6 |
سلام کا جواب دینا ہے: |
واجب
مباح
مستحب
مکروہ
|
7 |
سلام ہے: |
دعا
نصحیت
انعام
تحفہ
|
8 |
بہترین انسان وہ ہے جو: |
پہلے خیریت پوچھے
پہلے سلام کرے
نیک کام کرے
ان کو کوئی نہیں
|
9 |
جار کا معنی ہے: |
بھائی
ماں
چچا
ہمسایہ
|
10 |
وہ مومن نہیں جس نے سیر ہو کر گزاری: |
صبح
دوپہر
شام
رات
|
11 |
اللہ تعالیٰکی راہ میںخرچ کرو: |
دھات
قابلیت
مال
علم
|
12 |
اللہ تعالیٰ کی راہ میںخرچ کرنے کا ثواب ملتا ہے: |
سات گنا
سات سو گنا
دس گنا
ستر گنا
|
13 |
اللہ تعالیٰ کی راہ میںخرچ کرنے کا ثواب ملتا ہے: |
سات گنا
سات سو گنا
دس گنا
ستر گنا
|
14 |
ینفقوں کا معنی ہے: |
وہ صبر کرتے ہیں
وہ خر چ کرتے ہیں
وہ عمل کرتے ہیں
وہ بحث کرتے ہیں
|
15 |
مائۃ کا معنی ہے: |
نوے
اسی
سو
ایک سو دس
|