Islamiat Elective 10th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ناقابل معافی جرم ہے: جھوٹ شراب پینا شرک بدکاری
2 کواکب کا مطلب ہے: عورتیں کہکشاں فاختہ ستارے
3 قیامت سے پہلے صور پھونکیں گے: حضرت جبرائیل حضرت عزرائیل حضرت اسرافیل حضرت میکائیل
4 کسی کا محتاج نہیں: انسان اللہ تعالٰی جن فرشتہ
5 اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے: نماز روزہ توحید حج
6 ذی الشیبہ کے معنی ہیں: نوجوان بچہ بوڑھا مالدار
7 کس دن کوئی کچھ نہیں کرسکے گا؟ ذلت کے دن عید کے دن قیامت کے دن ہفتے کے دن
8 "معزز لکھنے والوں" کو قرآن مجید میں کیا کہا ہے؟ کراما کاتبین انسان صاحب صدیق
9 اللہ تعالیٰ نے انسان کو بنایا: بے ڈھنگا گندا متناسب کافر
10 شرک کرنا ہے: عبادت بڑاظلم نیکی گناہ
11 تعلیم توحید کا مطلب ہے: بتوں کی پوجا اللہ تعالیٰ کی عبادت سورج کی پوجا آگ کی پوجا
Download This Set