1 |
رسول اکرم کے احکامت کی اطاعت |
فرض ہے
مستحب ہے
مباح ہے
ضروری نہیں
|
2 |
رسول کریم پر ایمان ضروری ہے |
دو حیثیتوں سے
تین حیثیتوں سے
چار حیثیتوں سے
پانچ حیثیتوں سے
|
3 |
اللہ تعالی نے نبی کریم کی زبانی اعلان فرمایا کہ میں تو صرف اس کا تابع ہوں جو مجھے وحی کی جاتی ہے |
سورہ بقرہ میں
سورہ انعام میں
سورہ نور میں
سورہ محمد میں
|
4 |
نبی کریم نے تمام نیکیوں کی جڑ قرار دیا |
نماز کو
توحید کو
رسالت کو
آخرت کو
|
5 |
وحدانیت اللہ تعالی کو مکمل طور پر ثابت کیا گیا ہے |
سورہ اخلاص میں
سورہ فلق میں
سورہ الفاتحہ میں
سورہ الناس میں
|
6 |
قدردانی اور پسندیدگی سے ہوتی ہے |
ہمت افزائی
تھکاوٹ
عداوت
ذلت
|
7 |
''لم یرحم'' کا معنی ہے |
بڑا
چھوٹا
بوڑھا
رحم نہیں کیا
|
8 |
''عدل'' کا معنی ہے: |
سنوارا
بکھیرا
دبایا
اچھالا
|
9 |
''فجار'' کا معنی ہے: |
لکھنے والے
آرام وآسائش
بدکار لوگ
اکٹھا کیا
|
10 |
انسان کو رب کے بارے میں دھوکے میں رکھا ہے |
فرشتوں نے
شیطان نے
جنات نے
بتوں نے
|
11 |
انسان کے بطور نگہبان مقرر ہیں |
جنات
شیاطین
موکل
کرام کاتبین
|
12 |
مجرور قسم ہے: |
حرف کی
فعل کی
ضمیر کی
اسم کی
|
13 |
اجزائے ایمان کی تعداد ہے: |
2
5
6
7
|
14 |
ہمیں رحم کرنا چاہئے: |
پڑوسیوں پر
بڑوں پر
شہریوں پر
چھوٹوں پر
|
15 |
قرآن مجید کی عملی تفسیر ہے: |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل زندگی
حضرت عائشہ کی زندگی
حضرت علی کی زندگی
حضرت بلال کی زندگی
|