Islamiat Elective 10th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 10th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسان کا نامہ اعمال لکھتے ہیں: حضرت اسرافیل حضرت جبرائیل حضرت عزرائیل کراماََ کاتبین
2 قیامت کے دن صور پھونکیں گے: جبرائیل اسرافیل میکائیل عزرائیل
3 جمیم کا معنی ہے: دوزخ جنت آسمان ستارے
4 الفجار کا واحد ہے: فاجر فجور فخر فجر
5 ابرار کا معنی ہے: گناہ گار بدکردار نیک کنجوس
6 کاتبین کا ترجمہ ہے: چاہنے والے لکھنے والے بولنے والے دیکھنے والے
7 کراماََ کاتبین ہیں: دوست فرشتے غلام صحابی
8 تم پر نگہبان مقرر ہیں: فرشتے بادشاہ جن انسان
9 بعثرت کا معنی ہے: بکھر جائیں گے کھودی جائیں گی لائی جائیں گی جوڑی جائیں گی
10 اس وقت ہر شخص جان لے گا جو کچھ اس نے آگے بھیجا ہے: جب زمین لپیٹی جائے گی جب سمندر ابل پڑے گا جب بادل چھائیں گے جب زمین لپیٹی جائے گی اور جب بادل چھائیں گے
11 البحار کا معنی ہے: دیوار گھر پردہ سمندر
12 انتثرت کا معنی ہے: بھٹ جائیں گے بکھر جائیں گے اکھٹے ہو جائیں گے الگ ہو جائیں‌گے
13 کوا کب کا معنی ہے: ستارے دروازے درخت سیارے
14 ضمیر منفصل وہ ہے جو استعمال ہو: فعل کے ساتھ الگ اسم کے ساتھ حرف کے ساتھ
15 نسل انسانی کے درمیان مساوات اور برابری قائم کرتاہے: عقیدہ توحید ّعقیدہ کفارہ عقیدہ تناسخ عقیدہ اہلیت
Download This Set