1 |
لا یرحم کا معنی ہے: |
رحمدل
جس پر رحم کیا جائے
قابل رحم
رحم نہیں کھاتا
|
2 |
ہر احسان کرنے والے کا شکر یہ ادا کرنا ہے: |
واجب
فرض
سنت
مستحب
|
3 |
ہمیںرحم کرنا چاہیے: |
چھوٹوں پر
بڑوں پر
حکمرانوں پر
ظالموںپر
|
4 |
جس نے لوگوںکا شکریہ ادا کیا، اس نے شکریہ ادا کیا: |
دوستوںکا
ہمسایوں کا
اللہ تعالیٰ کا
رشتہ داروں کا
|
5 |
لم یوقر کا معنی ہے: |
رحم نہیںکھایا
نہیں پڑھایا
احترام نہیںکیا
شکر نہ کیا
|
6 |
اخوۃ کا مطلب ہے: |
دوست
بھائی
دشمن
بیٹا
|
7 |
پیٹھ پیچھے ایسی بات کرنا جس کو سن کر کوئی ناراض ہو کہلاتی ہے: |
بہتان
رشوت
غیبت
خیانت
|
8 |
خبر پر عمل کرنے سے پہلے تحقیق کی ضرورت ہے: |
منافق کی
فاسق کی
مشرک کی
حاسد کی
|
9 |
مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے برابر ہے: |
شراب نوشی
غیبت
زنا
چوری
|
10 |
عزت کا معیار ہے: |
تقویٰ
دولت
رنگ
نسل
|
11 |
اللہ تعالیٰ نے رحم فطرت میںرکھا ہے: |
انسان
حیوان
شیطان
پرندے
|
12 |
اللہ تعالیٰنے جنوں کو پیدا کیا ہے: |
اپنی عبادت کے لیے
سماعت کے لیے
نیند کے لیے
انکار کے لیے
|
13 |
اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا کیا ہے: |
اپنی عبادت کے لئے
محنت کے لیے
کرامت کے لیے
عظمت کے لیے
|
14 |
لوگوں کو قبائل میں تقسیم کرنے کا مقصد ہے: |
پہچان
عزت
دولت
عہدہ
|
15 |
بے شک اللہ کے نزدیک زیادہ معزز ہے: |
امیر
غریب
متقی
نمازی
|