1 |
مستقبل کا معنی ہے. |
آنے والا وقت
گزرا ہوا زمانہ
موجودہ وقت
بہترین زمآنہ
|
2 |
انسان کا اللہ تعالی کی زات پر بھروسا کرتے ہوئے اسباب کا اختیار کرنا کہلا تا ہے. |
توکل
بخل
تقوٰی
طمع
|
3 |
فتح مکہ کا پیش خیمہ ثابت ہوا. |
واقعہ معراج
ہجرت حبشہ
صلح حدیبیہ
سفر طائف
|
4 |
غزوہ ہند کے موقع پر خندق کھودنے کا مشورہ دیا. |
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت صہیب رومی رضی اللہ تعالی عنہ
|
5 |
مصر والوں کو قحط بچانے کے لیے شان دار منصوبہ بندی کی. |
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت اسحاق علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
|
6 |
مستقبل کی منصوبہ بندی کا معنی ہے کہ انسان تیاری کرے. |
آنے والے وقت کی
گزرے ہوئے وقت کی
موجودہ وقت کےلیے
جاری رہنے والے وقت کے لیے
|