1 |
کامل یقین رکھنے پر بنیاد تعمیر کی گئی ہے |
فارسی تہذیب
ہندوستانی تہذیب کی
اسلامی تہذیب کی
آریائی تہذیب کی
|
2 |
اسلامی تہذیب سے روشنی حاصل کی. |
صرف اہل عرب نے
صرف مسلمانوں نے
تمام قوموں نے
صرف اہل مغربنے
|
3 |
کسی قوم کے نظریا، رہن سہن ، طرز عمل اور عمومی رویہ کو کہا جاتا ہے. |
شہریت
تہذیب
جغرافیہ
خانہ داری
|
4 |
مستقبل کی منصوبہ بندی سے معاشرہ بچ جاتا ہے. |
منافقت سے
حسد سے
افراتفری سے
اسراف سے
|
5 |
سیرت نبوی خآتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا کون سا واقعہ فتح مکہ کا پیش خیمہ ثابت ہوا. |
واقعہ معراج
ہجرت نبوی
صلح حدیبیہ
شعب ابی طالب
|
6 |
مستقبل کی منصوبہ بندی اور تدبیر کرتے ہوئے پیش نظر رکھنا چاہیے. |
میانہ روی کی
اخلاق کی
توکل کی
صبر کی
|
7 |
کون سا واقعہ نبی کریم خاتم النبن صلی اللہ علیہ وسلم کی منصوبہ بندی کی روشن مثال ہے. |
صلح حدیبیہ
واقعہ معراج
ہجرت حبشہ
ہجرت مدینہ
|
8 |
حضرت یوسف علیہ السلامکے زمانے میں کون سا ملک دوسرے ملکوں کو بھی غلہ فراہم کررہا تھا. |
مصر
عراق
شام
اردن
|
9 |
حضرت یوس علیہ السلامکے زمانے میں کون سا ملک غزائی ضرورت میں خود کفیل تھا. |
عراق
مصر
شام
اردن
|
10 |
مستقبل میں کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے وسائل اکٹھے کرنا خلاف نہیں ہے. |
میانہ روی
عدل کے
توکل کے
صبر کے
|