1 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کے قبیلہ کا نام ہے |
بنو خزرج
بنو اوس
بنو نجار
بنو سہم
|
2 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کو کمال حاصل تھا |
علم حدیث
علم انساب
علم نجوم
علم فلکیات
|
3 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کو محبت سے جس نام سے مخاطب فرماتے تھے. |
عمیر
انیس
اویس
فضیل
|
4 |
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ ہیں. |
حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنہھما
حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنہھا
حضرت اسما ابی بکر رضی اللہ تعالی عنھا
|
5 |
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی کی کنیت ہے. |
ابوحمزہ
ابوبکر
ابوتراب
ابو صاٌلح
|
6 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ مسجد نبوی میں نماز پڑھنے کے لیے سفر طے کرکے آتے تھے. |
ایک میل کا
دو میل کا
تین میل کا
چار میل کا
|
7 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کے والد نے انہیں کس کے بارے میں وصیت فرمائی. |
بھائیوں
والدہ
غلاموں
بہنوں
|
8 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ اپنے قبیلے کے تھے. |
تاجر
رئیس
خطیب
شاعر
|
9 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کے والد نے آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو کن کا خیال رکھنے کی وصیت کی. |
رشتہ داروں
غلاموں کا
بہنوں کا
بھائیوں کا
|
10 |
تحصیل علم سے فراغت کے بعد حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ نے درس حدیث کا آغاز کیا. |
مسجد الحرام
مسجد قبا
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
مسجد قبلتین
|