1 |
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کے والد حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ نے جام شہادت نوش فرمایا. |
غزوہ بدر میں
غزوہ احزاب میں
غزوہ احد میں
غزوہ حنین میں
|
2 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ اپنے والد کے ساتھ اسلام لائے. |
بیعت عقبہ ثانیہ میں
صلح حدیبیہ
فتح مکہ کے موقع
بیعت عقبہ اولیٰ
|
3 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کے دادا اپنے قبیلہ کے تھے. |
حلیف
رئیس
حریف
سپہ سالار
|
4 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام تھا. |
انیسہ
ربطہ
نسیبہ
ثانیہ
|
5 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کے بیٹے خاص عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے. |
فقہا میں
تابعین میں
علماء میں
محدثین میں
|
6 |
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کون سی نماز سے پہلے در اقدس حاضر ہوتے تھے. |
مغرب
عصر
فجر
ظہر
|
7 |
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ ہجرت نبوی سے کتنا عرصہ پہلے مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے. |
دس سال
آٹھ سال
چھے سال
چار سال
|
8 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ اپنے بیٹوں کو خود سکھاتے تھے. |
تیراکی
کشتی
تیر اندازی
تجارت
|
9 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کے بیٹوں ، بیٹیوں ، پوتے اور پوتیوں کی تعداد سے زیادہ تھی. |
100 سے
90 سے
70 سے
80 سے
|
10 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ ہجرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے دس سال پہلے پیدا ہوئے. |
مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ
یمن میں
حبشہ میں
|