Islamiat 10th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت انس رضی اللہ تعالی کی طبیعت تھی. غصیلی فیاض جنگ جو خاموش
2 اللہ تعالی نے کثیر اولاد سے نوازا تھا. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت زبیر رضی اللہ تعالی عنہ
3 حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی. پانچ برس سات برس آٹھ برس دس برس
4 حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تک اپنے رض کو نہآیت احسن طریقے سے انجام دیا. ترجمان رسول دربان رسول موذن رسول خادم رسول
5 حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ ہجرت نبوی خاتم النبین صلی اللہ تعالی عنہ سے دس سال پہلے پیدا ہوئے. دمام میں صنعا میں مکہ مکرمہ میں مدینہ منورہ میں
6 حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق بنو نجار تے تھا جو ایک معزز قبیلہ تھا. مہاجرین مکہ کا انصار مدینہ کا طائف کا خیبرکا
7 آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ابو حمزہ اور لقب خادم رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہے. حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ
8 تحصیل علم سے فراغت کے بعد درس حدیث کا آغاز کیا. مسجد نبوی میں بیت اللہ میں مسجد اقصیٰ میں مسجد نمرہ میں
9 حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ ایک حدیث سننے کے لیے مسافت طے کرتے . گھنٹوں کی دنوں کی برسوں کی مہینوں کی
10 انیس غزوات میں آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شرکت فرمائی. حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت حسان رضی اللہ تعالی عنہ
Download This Set