1 |
حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا کی وفات کس عمر میں ہوئی |
70 سال
80 سال
90 سال
100 سال
|
2 |
حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا کے پہلے شوہر سے بیٹے شہید ہوئے. |
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ خیبر
غزوہ خندق
|
3 |
حضرت اسماء بن ابی بکر رضی اللہ تعالی عنھا نے احادیث روایت کیں. |
55
56
57
58
|
4 |
ایمان لانے والوں میں حضرت اسما بن ابی بکر کا نمبر تھا. |
15 واں
16 واں
17 واں
18 ؤاں
|
5 |
حضرت اسماء بن ابی بکر رضی اللہ تعالی عنھا ہجرت سے کتنے سال قبل مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئیں. |
25
26
27
28
|
6 |
حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا نہایت بہادری سے لڑی |
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ خندق
غزوہ تبوک
|
7 |
حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا کے قبیلہ کا نام تھا. |
بنو سہم
بنو نجار
بنو عدی
بنو جرہم
|
8 |
حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا کا نام تھا. |
نسیجہ
زینب
برقا
اسماء
|
9 |
حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا نے غزوہ احد کے علاوہ کس غزوہ میں شرکت کی. |
غزؤہ خیبر
فتح مکہ
غزؤہ احد
غزوہ بدر
|
10 |
حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنہھا نے شرکف فرمائی |
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ خندق
غزوہ تبوک
|