Islamiat 10th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت سید عبدالطیف کاظمی رحمتہ اللہ علیہ نے ابتدائی تعلیم حآل کی. اپنے چچا سے امام مسجد سے اپنے والد سے اپنے دادا سے
2 حضرت سید عبدالطیف کاظمی رحمتہ اللہ تعالی علیہ پیدا ہوئے. ضلع چکوال میں ضلع سیالکوٹ ضلع سرگودھا ضلع جہلم
3 حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کا اصل نام ہے. عثمان مروندی بو علی قلندر زید مروندی عبدالرحمٰن
4 حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کی والدہ کے فرمان کے مطابق اللہ تعالی کے خوف سے رونے والا. دوزخ میں نہیں جائے گا رزق میں اضافہ پائے گا دنیا میں عزت پائے گا مصیبتوں میں محفوظ رہے گا
5 حضرت عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ علیہ کے مرشد تھے حضرت خواجہ عبیدہ اللہ احرار رحمتہ اللہ علیہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ تعالی عنہ حضرت بو علی قلندر رحمتہ اللہ تعالی علیہ حضرت خواجہ بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ
6 حضرت عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کو امام تسلیم کیا جاتا ہے. علم نحو کو علم صرف کا علم کلام کا علم نجوم کا
7 حضرت عبدالطیف رحمتہ اللہ علیہ کی تبلیظ سے مسلمان ہوئے. ہندو مسیحی مجوسی سکھ
8 آپ رضی اللہ تعالی عنھا کا نام برقا اور کنیت تھی. ام عمارہ ام ایمن ام کلثوم ام سلیم
9 حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا کے پہلے شوہر سے تھے. تین بیٹے چار بیٹے دو بیٹے پانچ بیٹے
10 حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا کی وفات مدینہ منورہ میں ہوئی. 12 ہجری میں 13 ہجری میں 14 ہجری میں 15 ہجری میں
Download This Set