1 |
مولانا جامی عبدالرحمٰن رحمتہ اللہ علیہ کو کس کا امام تسلیم کیا جاتا ہے. |
علم التفسیر
علم اٌٌلخوا
علم التاریخ
علم فلسفہ
|
2 |
حضرت لعل شہاز قلندر رحمتہ اللہ علیہ نے کس عمر میں قران مجید حفظ کرلیا |
چھ سال
سات سال
آٹھ سال
نوسال
|
3 |
حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا سلسلہ نسب پہینچا ہے. |
حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ تک
حضرت امام باقر رحمتہ اللہ علیہ
حضرت علی المرتضیٰ رحمتہ اللہ علیہ
|
4 |
حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کا مزار سندھ کے کون سے علاقے میں ہے. |
سکھر میں
سہون میں
حیدرآباد میں
نواب شاہ میں
|
5 |
مولانا عبدالرحمٰن جامی کا مزار کہاں ہے |
قندھار
ہرات
کابل
غزنی
|
6 |
مولانا عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ علیہ نے کتنے سال زندگی گزاری |
80 سال
81 سال
82 سال
83 سال
|
7 |
مولانا عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ علیہ کو کن لگون کو خوشامد اور چابلوسی سے نفرت تھی. |
بادشاہوں کی
اہل علم
صآلحین
اہل حق
|
8 |
مولانا عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ کا سن پیدائش ہے. |
815ہجری
816 یجری
817 ہجری
818 ہجری
|
9 |
مولانا عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ علیہ افغانستان کے کونسے علاقے میں پیدا ہوئے. |
ہرات
کابل
قندھار
نورستان
|
10 |
حضرت سید عبدالطیف کاظمی رحمتہ اللہ علیہ کتنے سال کی عمر میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے واپس تشریف لائے. |
25
24
23
23
|