1 |
ان عربی نے مستقل سکونت اختیار کرلی |
بغداد میں
حلب میں
دمشق میں
مکہ معظمہ میں
|
2 |
ابن عربی نے اشبیلیہ میں کنے سال تعلیم حاصل کی. |
15 سال
20 سال
25 سال
30 سال
|
3 |
ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ 580 ہجری میں چلے آئے. |
اشبیلہ
قرطبہ
غرناطہ
مالقہ
|
4 |
ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ کا تعلق کس قبیلے سے تھا. |
بنو سہم
ملی
بنو ثقیف
ہمدان سے
|
5 |
ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے. |
عراق میں
اندلس میں
شام میں
مصر میں
|
6 |
ابن رشد متاثر تھے. |
امام غزالی
ارسطوسے
افلاطون
ابن عربی
|
7 |
شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کو کمال حاصل تھا. |
علم حدیث
علم نجوم
شاعری کے میدان میں
علم النساب
|
8 |
ابن شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کا سلسلہ نسب ملتا ہے. |
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ تعالی عنہ
|
9 |
ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ مشہور تصنیف ہے |
فتوحات مکہ
کشف المحجوب
احیاء علوم الدین
بدلتہ الجھہد
|
10 |
ابن عربی لقب ہے. |
محی الدین کا
معین الدین کا
نصیر الدین کا
عماد الدین کا
|