Islamiat 10th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آپ رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت با سعادت 76 ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی. حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ حضرت امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ
2 حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ حضرت زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کے ہیں پوتے بھائی بیٹے نواسے
3 حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے ہاتھ پر بیعت کی تیس ہزار افراد نے چالیس ہزار افراد نے پچاس ہزار افراد نے ساٹھ ہزار افراد نے
4 وصال کے وقت حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علی کی عمر مبارک تھی. بیالیس برس چوالیس برس چھیالیس برس اڑتالیس برس
5 حضرت زید امام بن علی رحمتہ اللہ تعالی علیہ سے منسوب فقہ ے. فقہ اثنا عشریہ فقہ جعفریہ فقہ زیدیہ فقہ حنفیہ
6 والدہ ماجدہ کی وفات کے وقت حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی عمر تھی. آٹھ سال اٹھارہ سال اٹھائیس سال اڑتیس سال
7 حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا لقب ہے. حلیف القرآن امین الامت زید العابدین ترجمان القرآن
Download This Set