1 |
حضرت امام ابوحنیفہ نےکتنے سال حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ سے علمی استفادہ کیا. |
دو سال
تین سال
چار سال
پانچ سال
|
2 |
علم اصول حدیث کے ماہرین نے حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کو شمار کیا ہے. |
مجہتدین میں
تابعین میں
مفسرین میں
فقہا میں
|
3 |
حضرت امام زید بن علی رحمتی اللہ علیہ کو مکمل عبور تھا. |
علم تاریخ
علم الانساب
علم الکلام پر
علم التفسیر
|
4 |
حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ نے کتنے سال کی عمر میں قرآن ی علوممیں مہارت حاصل کی |
دس سال
گیارہ سال
بارہ سال
تیرہ سال
|
5 |
حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کا سن ولادت ہے |
76 ہجری
75 ہجری
74 ہجری
73 ہجری
|
6 |
حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت باسعادت ہوئی |
مدینہ منورہ
مکہ مکرمہ
بصرہ میں
کوفہ میں
|
7 |
آپ رحمتہ اللہ مدینہ منورہ کے جید اور اکا بر علما میں مرکزی حیثیت رکھتے تھے. |
امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
امام بری کاظمی رحمتہ اللہ علیہ
امام ابو یوسف رحمتہ اللہ علیہ
امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ
|
8 |
جب حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کے والد کی وفات ہوئی تو آپ رحمتہ اللہ کی عمر تھی. |
19 برس
17 برس
18 برس
20 برس
|
9 |
حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت محمد بن حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی پوتی سے نکاح فرمایا. |
خولہ رحمتہ اللہ علیہ
مسرعد رحمتہ اللہ علیہ
سیدہ ربط رحمتہ اللہ علیہ
ام فروہ رحمتہ اللہ علیہا
|
10 |
آپ رحمتہ اللہ علیہ "حلیف القرآن" کےلقب سے مشہور ہوئے |
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
|