1 |
حضرت امام زید رحمتہ اللہ علیہ میں جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا. |
صدقہ و خیرات کا
اتحاد امت کا
اعتکاف کا
سفارت کاری کا
|
2 |
امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کے پیروکاروں کی ایک بڑی تعداد پائی جاتی ہے. |
ایران میں
عراق میں
مصرمیں
یمن میں
|
3 |
امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی نسبت ہی سے مشہور ہے. |
فقہ حنفی
فقہ زیدیہ
فقہ جعفریہ
فقہ حنبلی
|
4 |
حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمت ہ اللہ علیہ نے حضرت زید رحمتہ اللہ علیہ سے علمی استفادہ کیا. |
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
|
5 |
عوام الناس کی محبت کا یہ عالم تھا کہ لوگوں نے حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کے ہاتھ پر بیعت کی. |
تیس ہزار
چالیس ہزار
بیس ہزار
دس ہزار
|
6 |
حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی ولادتبا سعادت مدینہ منورہ میں ہوئی. |
74 ہجری کو
75 ہجری کو
76 ہجری کو
77 ہجری کو
|
7 |
شہادت کے وقت حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی عمر تھی. |
42 سال
41 سال
40 سال
39 سال
|
8 |
حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کا سن وفات ہے. |
120 ہجری
121 ہجری
122 ہجری
123 ہجری
|
9 |
حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کے پیروکاروں کی ایک بڑی تعداد پائی جاتی ہے |
کوفہ میں
بصرہ میں
یمن میں
شام میں
|
10 |
حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی شہادت کے بعد آپ رحمتہ اللہ نے منسوب حکومت قائم ہوئی. |
یمن میں
مصر میں
کوفہ میں
شام میں
|