Islamiat 10th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا. چھ ہجری سات ہجری آٹھ ہجری نو ہجری
2 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے پرورش پائی مدینہ منورہ طائف میں مکہ مکرمہ حجآز میں
3 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ ہجرت سے کتنے برس پہلے مکہ مکرم میں پیدا ہوئے. 44 45 46 47
4 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ اپنے قبیلے کے تھے. سردار قاصد سپہ سالار معمار
5 حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی احآدیث کی تعداد ہے. انتالیس تینتالیس سینتالیس اکاون
6 حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے بنیاد رکھی. فسطاط کی بصرہ کی کوفہ کی دمشق کی
7 حضرت عمر و بن الاعاص رضی اللہ تعالی عنہ کاخاصہ تھا. سفارت کاری فقہ خانہ کعبہ کی تولیت تجارت
8 حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے کن کے ہمراہ اسلام قبول کیا. حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابوسفیان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ
9 حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کے قبیلے کا نام تھا. بنو عدی بنو سہم بنو تیم بنوثقیف
10 امام زید نن علی رحمتہ اللہ علیہ کا مزار ہے ربہ کے مقام پر کوفہ کے مقام پر کربلاکے مقام پر اسکندریہ کے مقام پر
Download This Set