Islamiat 10th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات ہوئی. 42 ہجری 43 ہجری 44 ہجری 46 ہجری
2 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے 21 ہجری میں شہر فتح کیا. اسکندریہ بابل فرسا بلبس
3 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے 20 ہجری میں شہر فتح کیا. بابل اسکندریہ فرسا ببلس
4 حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے کتنے مجاہدینکو حضرت عمرو رضی اللہ تعالی عنہ کی کمان میں دے کر مصر کوچ کرنے کاحکم دیا. ایک ہزار دو ہزار تین ہزار چار ہزار
5 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی کا اصل معرکہ ہے فتح مصر فتح شام فتح عمان فتح اردن
6 حضرت عمرو بن العاص رض اللہ تعالی عنہ کو نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کی خبر ملی. ایران میں عراق میں عمان میں شام میں
7 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کی دعوت کے نتیجے میں کہاں کے حاکم نے اسلام قبول کرلیا. عمان کے فلسطین کے اردن کے شام کے
8 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کو امیر بناکر بھیجا دمشق شام عمان مصر
9 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ وسیع تجربہ رکھتے تھے. سیاست کا سفارت کاری تعلیم کا عدالت کا
10 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کو معرکہ زات السلاسل میں کتنے مجاہدین پر امیر بناکر بھیجا گیا. 200 پر 300 پر 400 پر 500 پر
Download This Set