1 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کی تواضع کی. |
شہد کی
سرکہ کی
دودھ کی
پانی سے
|
2 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک حدیث سننے کے لیے سفر کیا. |
شام کا
عراق کا
مصر کا
ایران کا
|
3 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کے والد شہید ہوئے. |
غزوہ احد
غزوہ خںدق
غزوہ خیبر
غزوہ تبوک
|
4 |
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام ہے |
عبدالرحمان
عبداللہ
عبدالرحیم
عبدالکریم
|
5 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی احادیث کی تعداد ہے. |
پانچ سو چالیس
چھ سو چالیس
سات سو چالیس
آٹھ سو چالیس
|
6 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کا سن وفات ہے. |
64 یجری
74 ہجری
84 ہجری
94 ہجری
|
7 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ نے جن غزوات میں شرکت فرمائی ان کی تعداد ہے. |
15
17
19
21
|
8 |
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کو دن کیا گیا. |
جنت البقع
جنت المعلیٰ میں
میدان بدر میں
میدان احد میں
|
9 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام ہے. |
عبداللہ
عبدالرحمٰن
عبدالکریم
عبدالجبار
|
10 |
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے 43 ہجری میں وفات پائی. |
ایران میں
یمن میں
مصر میں
حجاز میں
|